ابن توقیر

محفلین
صبح سے آگے پیچھے دوڑ لگی تھی تو یہاں حاضری کا موقع ہی نہیں مل سکا۔کہیں بہت زیادہ لیٹ تو نہیں ہوگیا میں؟
 
طوبیٰ جنت کا ایک درخت ہے اور جنکو اس کا سایہ ملنا ہے انکی ایک نشانی ( وہ جلد باز نہیں ہوتے ) اور ہم بے چارے اسی لیے مار کھا جاتے ہیں
وجی مراسلہ آپ نے بھی (ض ) سے دے ڈالا جبکہ آنا (ط) سے تھا۔
 
غریب نواز سے غربت کےخاتمے کے لیے لاکھوں دعائیں۔سب سے بڑا غریب نواز تو اللہ ہے۔اللہ تو ہی ہمارے ملک پاکستان سے غربت کا خاتمہ فرماآمین
 

عظیم

محفلین
قیامت سے پہلے ان سب لوگوں کو معاف کرتا ہوں جو سمجھتے ہیں کہ میں نے ان کے ساتھ زیادتی کی ۔ اللہ کی قسم میں نے نہیں انہوں نے میرے ساتھ برا کِیا ۔ اللہ بھلا کرے ان سب کا ۔ اللہ کی قسم آج میں اس مقام پر بیٹھا ہوں اپنے رب کے فضل سے کہ میں ان سب پر ہنس سکتا ہوں لیکن میرا ایمان میرا مالک مجھے اس بات کی اجازت نہیں دیتا ۔ بھلا ہو تم لوگوں کا اے کسی کم علم پہ ہنسنے والو !
( ایک فقیر کل گلی گلی پکارتا ہوا جا رہا تھا )
 

حماد علی

محفلین
لا پروا ہوتے ہیں ایسے لوگ محترم جو گالیاں دیتے ہیں بندہ دوسروں کا نہ سہی اپنی قبر کا ہی خیال کرتے ہوے رک جائے پر مجال ہے جو آج کل کے لوگوں پر کوئ اثر ہو اب تو گالیاں ہمارے معاشرے کا ایک حصہ بن چکی ہیں خاص طور پر فحش گالیاں ، کیا چھوٹا کیا بڑا لوگ احساس ہی نہیں کرتے، بات ہی مکمل نہیں ہوتی گالیوں کے بغیر ۹۰٪ لوگوں کی
 
Top