طارق شاہ

محفلین
پردیسیوں کی عید تو جب وہ گھر پہنچتے ہیں تب ہی ہوتی ہے
کبھی کبھی پردیسیوں کی آمد سے رہزنوں کی بھی عید ہو جاتی ہے
 

طارق شاہ

محفلین
ٹپوریوں، رہزنوں کی بات کر رہی ہیں یا پردیسیوں کے متعلق پوچھ رہی ہیں آپ

حق تو سب ہی کو ہے عید منانے کا، مگر ان کی عید کبھی بھی ہو جاتی یا آجاتی ہے
 

طارق شاہ

محفلین
جمیلہ کے میاں کو لوٹ کر رہزنوں نے رمضان میں ہی عید منائی ،
جمیلہ کوثمرین بُوا کا پتہ بتا دیں وہ خود اُن سے نمٹ لیں گی
ثمرین آپا کے بکرے کھول کر اگر ان کے فیورٹ لوگوں نے عید کی تو پھر انھیں پتہ چلے گا
کہ رہزنوں کی عید میں اور عام عید میں کیا فرق ہوتا ہے
 

طارق شاہ

محفلین
حاتم بھائی کے ساتھ چار دن مزید شادی کے گزار کر کام پایہ تکمیل تک پہنچا سکتی ہیں
صرف میاں کو میان بنائے رکھیں کہ ۔۔ چار دن میں کسی سے کیا ہمدردی
 
Top