چہاس لگی ہے اس لیے اب ہم چنگی کی طرف جانے کو سوچ رہے ہیں۔
سروش محفلین اپریل 16، 2017 #11,024 دوربین لگا کر دیکھا ۔پھر بھی ، حالات میں تو کوئی خرابی نظر نہیں آئی ۔
ع عظیم محفلین اپریل 17، 2017 #11,030 سنا ہے بہت سردی ہوتی ہے وہاں ۔ لیکن آپ یہاں اس لڑی میں 'ژ' اور 'ڑ' کو نظر انداز کر سکتے ہیں ۔
سروش محفلین اپریل 17، 2017 #11,036 عجب جلوہ تری قدرت کا پیارے (اللہ) ہر طرف۔۔ ظاہر ہے ہر سو رنگ تیرا ۔۔۔۔۔