کیا وجہ ہے اس کی؟سارے محفلین کوائف نامے اپڈیٹ نہیں کر سکتے
لو جی ہم سے سنو ڈاکٹر عامر شہزاد بھائی کی معطلی ہوئی تھی اور کیفیت نامے احتجاج کا اڈہ بن گئے تھے سو انتظامیہ نے کرفیو لگا دیا۔گھر سونا سونا لگ رہا ہے، کوئی بتلائے گا کہ کیا ہوا ہے۔
محفل پہ صدائے احتجاج بلند کرنے کی پاداش میں با ادب باجی اور لئیق احمد صاحب بھی معطل ہوئے۔لو جی ہم سے سنو ڈاکٹر عامر شہزاد بھائی کی معطلی ہوئی تھی اور کیفیت نامے احتجاج کا اڈہ بن گئے تھے سو انتظامیہ نے کرفیو لگا دیا۔
مسئلے کے آغاز کی کوئی خاص وجہ جو آپ کے علم میں ہو؟ڈاکٹر عامر شہزاد بھائی کی معطلی
نیا مسئلہ نہیں تھا بس وہی پرانا مذہب پہ طنز کرنے کا معاملہ تھا پس منظر مانچسٹر دھماکہ تھا۔مسئلے کے آغاز کی کوئی خاص وجہ جو آپ کے علم میں ہو؟
ہم کچھ نہیں بولے گا۔واہ! انصاف کا معیار بھی کیا خوب ہے۔ تیلی لگانے والے باعزت اور اس کے برعکس بے عزت۔
آپ کھل کے بولیں جناب، معطلی اور احتجاج سے معاملات بند نہیں ہو جاتے۔ہم کچھ نہیں بولے گا۔
آپ کو مزید جانکاری لینی ہو تو پرانے کوائف نامے دیکھ لیں حالانکہ اکثر حذف کر دئے گئے ہیں
یہ تو آپ بھول ہی گئے کہ آپ اا ب پ والی لڑی میں ہیںآپ کھل کے بولیں جناب، معطلی اور احتجاج سے معاملات بند نہیں ہو جاتے۔
ایسا نہیں۔ ہم یہ نہیں بھولے کہ ہم ا، ب، پ والی لڑی میں ہیں بلکہ "ی" کو ہماری یاداشت کچا چبا گئی۔یہ تو آپ بھول ہی گئے کہ آپ اا ب پ والی لڑی میں ہیں