قہر سے کم نہیں ہوتی جنگ
M Muzamil Hameed محفلین اگست 1، 2017 #12,084 Download Islamic Books,Urdu Books,Urdu Digests,Novels,Magazineshttps://zubibooks.com
الف عین لائبریرین اگست 1، 2017 #12,086 لائقِ تعمیل ہے یہ عمل تو۔ لیکن نماز کسی مسلم کا چھوڑنا گوارا نہیں کیا جا سکتا۔
سید لبید غزنوی محفلین اگست 2، 2017 #12,088 نمرہ مسجد کہاں واقع ہے کسی کو معلوم ہوتو بتا دیں۔جزاک اللہ
سید لبید غزنوی محفلین اگست 2، 2017 #12,090 ہو سکتا ہے ۔۔مگر میں پاکستان میں ہو ں اور مجھے ادھر والی کا پتہ درکار ہے ۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 2، 2017 #12,091 یہ تو مجھے نہیں معلوم کہ آپ پاکستان کی کس مسجد نمرہ کی بات کررہے ہیں
وجی لائبریرین اگست 2، 2017 #12,092 اچھا پاکستان میں بھی کوئی مسجد ہے جسکا نام نمرہ رکھا گیا ہے معلوم ہو تو ہمیں بھی بتائیے گا کہ کہاں ہے۔
اچھا پاکستان میں بھی کوئی مسجد ہے جسکا نام نمرہ رکھا گیا ہے معلوم ہو تو ہمیں بھی بتائیے گا کہ کہاں ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 2، 2017 #12,093 بھائی کراچی میں بھی نمرہ مسجد ہے نیول کالونی میں واقع ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 2، 2017 #12,095 تربیت سینٹر ہے سندھ پولیس کا سعیدہ آباد میں اس سے کچھ فاصلے پر واقع ہے
انجانا محفلین اگست 2، 2017 #12,096 ٹریننگ سنٹر کو تربیت سنٹر کہنا عجیب لگتا ہے ۔ اس سے اچھا تھا کہ تربیت گاہ لکھتے
انجانا محفلین اگست 2، 2017 #12,098 جملہ یوں ہونا چاہئے تھا : ثابت ہوا کہ ٹریننگ کا مطلب تربیت بھی ہوتا ہے