گھر تو آپ کسی کو بھیجیں گے نہیں۔ بس سوچ کر منہ میں پانی آنا ہے۔
م حمزہ محفلین جولائی 17، 2018 #15,501 گھر تو آپ کسی کو بھیجیں گے نہیں۔ بس سوچ کر منہ میں پانی آنا ہے۔
م حمزہ محفلین جولائی 17، 2018 #15,505 ویسے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اردو ادب میں محبت اور عشق میں کیا فرق ہے؟
ع عظیم محفلین جولائی 17، 2018 #15,510 پریشانیوں کی وجہ سے دماغ پر بوجھ رہتا ہے۔ میں تو چاہتا ہوں کہ ان سے نجات مل جائے،