فی الحال ہم کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔عین ممکن ہے کہ اس معاملے کا مدیر کے آنے سے تعلق نہ ہو۔
قیلولہ کر چکنے کے بعد کہہ دیجئے گا۔فی الحال ہم کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
واو . اتنی دیر رات تک کیوں جاگتے ہیں؟نہیں ابھی کہاں قیلولہ یار ,ہم دو بجے رات کے بعد قیلولے کا سوچتے ہیں
یہ اچھی بات نہیں ہے۔ہر رات کا یہی ماجرہہے بھائی نیند نہں آتی ۔
بھائی "چکی" لکھیےاب تو عادتیں سب بگڑ چونکی بھائی