غور کریںعجب ہی کہے رہیں ہیں بھئی آپ تو
میں کہہ رہا ہوں کہ دور رہنے کے لیے دور رہنا ہوتا ہے
غور کریںعجب ہی کہے رہیں ہیں بھئی آپ تو
قیلولہ کیا کریں دن میں۔غلطیاں کم ہوا کریں گی!فوری رجوع کیا ہم نے اپنی غلطی کی درستی کے لیے ۔
ہو سکتا ہے کہ یہ آپ کا وہم ہو۔ آپ تو اتنے اچھے بندے ہو۔ کسی کو کیوں تکلیف پہنچاوَگے۔نہ جانے خالد محمود چوہدری کو میں نے کوئی تکلیف پہنچائی ہے؟
یہ بات بھی درست ہے جی ۔
چلیں اس راز سے بھی پردہ اٹھائے دیتے ہیں وہ خوبصورت دھاگے ہم نے ہادیہ بہن سے بنانے سیکھیں ہیں ۔جو خوبصورت دھاگے بنانا شروع کیا ہے وہ تو ثمرین سے سیکھا ہوا نہیں لگتا