سر پھوڑنا ہے ہمارا ژوب بلا کر
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 2، 2018 #17,383 صبر کر لیں ہم ذرا فارغ ہو جائیں پھر بات کرتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 3، 2018 #17,389 فوری سے ہم اپنی حاضری لگوالیں ،ایسا نا ہو کہ ہمیں بھی محفل کا جن یا بھوت تصور کرلیا جائے ۔
سردار محمد نعیم محفلین اکتوبر 3، 2018 #17,392 گئے وہ دن جب قلم خود بناتے تھے اور سیاہی میں ڈبو ڈبو کر لکھتے تھے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 3، 2018 #17,393 لو یہ کیا بات کی آپ نے ،قلم تو اب بھی بنایا جا سکتا ہے اور سیاہی میں ڈبو ڈبو کر اب بھی لکھا جاسکتا ہے ۔
لو یہ کیا بات کی آپ نے ،قلم تو اب بھی بنایا جا سکتا ہے اور سیاہی میں ڈبو ڈبو کر اب بھی لکھا جاسکتا ہے ۔
سردار محمد نعیم محفلین اکتوبر 3، 2018 #17,394 میرا مطلب ہے وہ دور نہیں رہا اب کوئی بھی نہیں اس طرح نہیں لکھتا .
الف عین لائبریرین اکتوبر 3، 2018 #17,396 نب والے قلم تو شاید بازار میں بھی مشکل سے ملتے ہیں، بال پائنٹ قلم ہی عام ہیں
سردار محمد نعیم محفلین اکتوبر 3، 2018 #17,398 ویسے مل جاتے ہیں لیکن اب ان کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہے
ع عظیم محفلین اکتوبر 3، 2018 #17,399 ہمارے پاکستان میں پیانو کے بال پائنٹ مشہور ہیں، نب والے قلم کا یاد نہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 3، 2018 #17,400 یہ آپ کو پتہ ہی نہیں شاید کہ نب والے قلم اب بھی دستیاب ہیں ۔