غرور تو نا کریں بھیا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 8، 2018 #17,467 موئی قلفی نا ہوئی آفت ہی ہو گئی جو رٹ لگا رکھی ہے آپ نے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 8، 2018 #17,475 تو سیکھ ہی رہے ہیں آپ کے پاس آنے میں جان کو خطرہ ہے ہماری
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 8، 2018 #17,480 حد ہوگئی اگر چائے پینی تھی تو پہلے بولتے ہم ابھی چائے پی ہے