چلیں جب آرہی ہے تو آنے دیں
مہر نگار محفلین اکتوبر 21، 2018 #17,585 ڈھیروں دعائیں لکھنؤ کی یاد دلانے والوں کو۔۔۔ آخری تدوین: اکتوبر 22، 2018
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 22، 2018 #17,588 رب کریم سب کے دلوں کو راحت اور سکون عطا فرمائے ۔آمین
الف عین لائبریرین اکتوبر 22، 2018 #17,591 سوچ رہا ہوں کہ میں بھی ژوب جا کر دیکھوں کہ آخر کیا خاص بات ہے جو لوگ وہاں جاتے ہیں
ام اویس محفلین اکتوبر 22، 2018 #17,593 صرف اردو زبان میں “ژ” ہے یا دوسری زبانوں میں بھی ہوتی ہے ۔ جس کو بھگتانے کے لیے لمبا سفر کرنا پڑے
الف عین لائبریرین اکتوبر 23، 2018 #17,596 ظالم ظ کا مظلوم ہوں میں، اگرچہ ظفر گڑھ جا کر ظرف کے ساتھ ظرافت کی بات بھی کی جا سکتی ہے لیکن ژوب جانا محض ژ کی خاطر قبول نہیں ۔ اسی لیے میں ژ کو لڑی بدر کرنا پسند کرتا ہوں
ظالم ظ کا مظلوم ہوں میں، اگرچہ ظفر گڑھ جا کر ظرف کے ساتھ ظرافت کی بات بھی کی جا سکتی ہے لیکن ژوب جانا محض ژ کی خاطر قبول نہیں ۔ اسی لیے میں ژ کو لڑی بدر کرنا پسند کرتا ہوں
ع عظیم محفلین اکتوبر 23، 2018 #17,597 عوام ع کو نہیں دیکھتی، مگر عینک لگا کر دکھائی جا سکتی ہے لیکن اتنی عینکیں خریدنا محض ع کی خاطر قبول نہیں ۔ اسی لیے میں ع کو اہمیت نہیں دیتا
عوام ع کو نہیں دیکھتی، مگر عینک لگا کر دکھائی جا سکتی ہے لیکن اتنی عینکیں خریدنا محض ع کی خاطر قبول نہیں ۔ اسی لیے میں ع کو اہمیت نہیں دیتا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 23، 2018 #17,598 غریب عوام پر اتنا تو ع کا بوجھ نہ ڈالیں ایسا نہ ہو ان کی عین وقت پر ع سے عینک ٹوٹ جائے