جنت کے ثمرات کی کیا ہی بات ہے۔۔۔ اللہ ہم سب کو نصیب فرمائیں!!!
سید عمران محفلین نومبر 19، 2018 #18,201 جنت کے ثمرات کی کیا ہی بات ہے۔۔۔ اللہ ہم سب کو نصیب فرمائیں!!!
م حمزہ محفلین نومبر 19، 2018 #18,204 خواہش تو آپ کی بھی یہی ہوگی کہ آپ بچہ ہی بن کر رہیں۔ مگر ہم آپ کو بزرگ بناکر ہی چھوڑیں گے۔
سید عمران محفلین نومبر 19، 2018 #18,205 دادا نانا جو چاہیں بنادیں ۔۔۔ مگر پھر ادب اور احترام بھی اسی پائے کا چاہیے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 19، 2018 #18,208 سید عمران نے کہا: زیادہ احترام سے کہیں بدہضمی نہ ہوجائے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا توجہ رکھیں احترام کا گیان بانٹے کے چکر میں اب پ بھول گئے۔
سید عمران نے کہا: زیادہ احترام سے کہیں بدہضمی نہ ہوجائے!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذرا توجہ رکھیں احترام کا گیان بانٹے کے چکر میں اب پ بھول گئے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 19، 2018 #18,214 ضروری نہیں کے سانپ کے نکل جانے کے بعد لکیر کو پیٹا جائے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 19، 2018 #18,217 عدل کا تقاضہ ہے کہ سب کی جانوں کو امان دی جائے