م حمزہ

محفلین
بات سے بات نکلتی ہے۔ سردی کے موسم میں مچھلی کھانے کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے۔
کشمیر میں میرے ایک دوست نے میری دعوت کی ۔ میں نے اس شرط کے ساتھ قبول کی کہ آپ اپنے ہاتھوں سے مچھلی پکاوَگے۔ اور اس نے واقعی ایسا ہی کیا۔ اس مچھلی کا ٹیسٹ مجھے تب تک یاد رہے گا جب تک کہ نہ اس سے زیادہ مزے والی مچھلی چکھوں۔
 

م حمزہ

محفلین
رہنے بھی دیتے ۔ ایک ڈ کیا گم ہوا تو کیا ہوا۔ یہاں ہر روز انسانوں کے ریلے گم ہوئے جارہے ہیں۔
 
Top