ذوق بلند لوگ ہی اردومحفل کا حصہ ہیں رہنے دیں عدنان بھائی۔ یہاں میں بھی ہوں۔ بے ذوق شخص۔
م حمزہ محفلین جنوری 1، 2019 #18,981 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ذوق بلند لوگ ہی اردومحفل کا حصہ ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے دیں عدنان بھائی۔ یہاں میں بھی ہوں۔ بے ذوق شخص۔
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ذوق بلند لوگ ہی اردومحفل کا حصہ ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رہنے دیں عدنان بھائی۔ یہاں میں بھی ہوں۔ بے ذوق شخص۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 1، 2019 #18,982 زور تو مت لگائیں ہم سے آگے جانے کا ،آپ کے بعد بد ذوق لوگ میں ہمارا نمبر آتا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 1، 2019 #18,984 سب نیک تمنائیں اور آپ کی آرزوئیں اللہ کریم پوری فرمائیں ۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 1، 2019 #18,986 صبر رکھیں وقت کےساتھ ساتھ زندگی میں بہتری آتی رہتی ہے
سردار محمد نعیم محفلین جنوری 1، 2019 #18,987 ضروری ہے ہر ایک کو صبر کرے لیکن چائے کو پینے میں صبر نہیں کرنا چاہیے آجکل یک دم ٹھنڈی ہو جاتی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 1، 2019 #18,990 عدل کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ چائے سے خوب لطف اندوز ہو جائے آخری تدوین: جنوری 2، 2019
وجی لائبریرین جنوری 2، 2019 #18,993 فورا سے پہلے دیکھ کر لکھ رہا ہوں مجھے تو ٹھیک ٹھاک ہی لگا آپ بتا دیجیئے ہمیں
م حمزہ محفلین جنوری 2، 2019 #18,995 کچھ معلوم نہیں کہ ہم حروف تہجی کب از بر کرلیں۔ یہ کام ہوجاتا تو الفاظ بنانے کی مشق کرتے۔
م حمزہ محفلین جنوری 2، 2019 #18,997 لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔ نہیں بھائی۔ ہوتی بھی تو کیا ہونا تھا۔ سید عمران صاحب کو تھوڑی سی اور تکلیف۔ بس
لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔ نہیں بھائی۔ ہوتی بھی تو کیا ہونا تھا۔ سید عمران صاحب کو تھوڑی سی اور تکلیف۔ بس
م حمزہ محفلین جنوری 2، 2019 #18,999 نہیں تو کیا مفتی صاحب کو یہ امید تھی کی آپ ان کو آخر وقت میں جھٹکا دیکر رفو چکر ہوجائیں گے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 2، 2019 #19,000 وہ تو ہم بھیا کو پہلے ہی مجبوری بتا چکے تھے مگر وہ بضد تھے