سردار محمد نعیم
محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ سب کو السلام وعلیکم ۔
ڈبہ ادھر بڑھا دو. 'چائے' بجنے تک دال موٹھ ہی سہیدال موٹھ اور مکس نمکو بھی ہے چائے کے ساتھ
رونا یہ ہے. 'چائے' بجنا معلوم دال موٹھ نہیںذائقے دار دال موٹھ حاضر ہے
سویاں لگ رہی ہیں تصویر میں تو!زیادہ پریشان مت ہوں یہ دیکھیں ۔
شاید تصویر چھوٹی ہونے کی وجہ سے واضع نہیں ہوئی دال موٹھسویاں لگ رہی ہیں تصویر میں تو!
صورت سے تو اچھی لگ رہی ہے!زیادہ پریشان مت ہوں یہ دیکھیں ۔
ضرور آپ کھا کر دیکھے گاصورت سے تو اچھی لگ رہی ہے!