بھیا! اس معاملے میں کیا مبالغہ آرائی کرنی!ہاں ہمیں یقین کامل ہے کہ آپ نے مبالغہ آرائی سے کام نہ لیا ہوگا۔
خیر تو تھی؟ بھائی!!! آپ اتنا عرصہ محفل پر نہیں آئے. آپ کی کمی بھی خوب محسوس کی گئی اور تشویش الگ سے ہوئی!حکیمانِ محفل ہی کچھ بتا سکتے ہیں۔
ذرا اس بات پر تو تشویش ہونا تھی نا کہ خیریت سے ہوں بھائی!دخل اندازی نہیں کی باقی محفل کی کارروائی دیکھتا رہتا ہوں۔ تشویش
راستہ بھول گئے آپ محفل کاحکیمانِ محفل ہی کچھ بتا سکتے ہیں۔
ضرور صدمہ ہوا ہوگا۔ معمولی بات نہیں ہے۔شدید صدمہ ہوا یہ دیکھ کر کہ الف اور ڈال وغیرہ کو کیوں بھلا دیا گیا۔