نعیم بھائی واہ کیا بات ہے آپ کی
انیس جان محفلین اکتوبر 26، 2018 #17,642 نہیں بھائی میرا مطلب یہ نا تھا مثبت لفظ بھی ہے شعر میں یعنی ،،دعا،، آپ تو دعائیں دے رہے ہو
انیس جان محفلین اکتوبر 26، 2018 #17,643 واہ عدنان بھائی میں نے لکھ کر بھیج بھی دیا تھا تب آپ کا تبصرہ دیکھا
انیس جان محفلین اکتوبر 27، 2018 #17,647 استادالشعرا مرزا غالب کے شعر کا ایک مصرع ہے حمزہ کا قصّہ ہوا عشق کا چرچا نہ ہوا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 27، 2018 #17,650 تو آپ کو کوئی اہم بات کرنی ہے جو معلوم کر رہے ہیں
سید عمران محفلین اکتوبر 27، 2018 #17,653 چاہے آپ انہیں چاہیں یا نہیں ، ہمارا تو ان سے لینا بھی ہے اور دینا بھی!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 27، 2018 #17,660 ذرا لڑی کے عنوان پر بھی توجہ رکھیں یہ سیدھی ا ب ٹ والی لڑی ہے یہاں الٹی گنتی تو چلائیں ۔