رنجورِ خاطر نہ ہونا آپ نے ڈ کے بعد دوبارہ د لکھ دیا
انیس جان محفلین اکتوبر 27، 2018 #17,663 زمانے کے پیچھے نہیں چلنا چاہیے اپنا راستہ سب سے جدا ہونا چاہیے
سید عمران محفلین اکتوبر 27، 2018 #17,671 صحیح سمجھ میں نہیں آیا۔۔۔ آپ اگلی بار کیا لے کر آئیں گے، شالا؟؟؟
سید عمران محفلین اکتوبر 27، 2018 #17,678 عمران سب کو بتاتا ہے کہ ظہور بھائی عدنان بھائی کے باورچی ہیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 27، 2018 #17,679 غفور بھائی کے بھائی ہیں ہمارے باروچی نہیں ہیں ۔