محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
قاری صاحب کی جو ہمشیرہ ہیں وہی فاخرہ صاحبہ
اک پنجابی مثل ہے کہذخیرے کا ذخیرہ ہے عدنان بھائی کی دوکان پر دارو کا!!!
تو درستگی بھی فرمادیں پھرلیکن بہن جی آپ حروف تہجی سے ہٹ گئیں!!!
عدنان بھائی میرے اطلاع ناموں میں آپ کے ہر مراسلے کی اطلاع آتی ہےمیرے خیال سے پہلے دفعہ اس لڑی میں آئی ہیں
یہ آپ کی ذرا نوازی ہے بہن ،عدنان بھائی میرے اطلاع ناموں میں آپ کے ہر مراسلے کی اطلاع آتی ہے
اب اس پہ تبصرہ کروں نہ کروں مگر چیک ضرور کرتی ہوں اور جہاں کہیں لگے کہ آپ کے یا کسی اور محفلین کے اس لڑی میں موجود مراسلہ پر تبصرہ میری استطاعت میں ہے تو عادت سے مجبور ہوکر دو چار الفاظ ثبت کرنا ہی پڑتے ہیں
لیکن بہن جی آپ حروف تہجی سے ہٹ گئیں!!!
وائے ناکامی بہن جی آپ بار بار غلطیاں کر رہی ہو
درستیہ آپ کی ذرا نوازی ہے بہن ،
دراصل اس لڑی میں ترتیب وار ا ب پ کے حرفوں سے جملہ لکھنے کا آغاز کیا جاتا ہے ۔ آپ ایک دو صفحات کا مشاہدہ کریں تو آپ کو طریقہ ذہین نشین ہو جائے گا ۔