کیسے اتفاق کر لیں صرف قیاس آرائی پہ
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 29، 2018 #17,804 میاں سید عمران ایویں ہی بولتے ہیں آپ پریشاں مت ہوا کریں
سید عمران محفلین اکتوبر 29، 2018 #17,805 نہ تو ہم جھوٹ بولتے ہیں نہ بے پرکی اڑاتے ہیں پھر ایویں کیسے بول دیا؟؟؟
ع عظیم محفلین اکتوبر 29، 2018 #17,806 وقت مشکل آ جائے یعنی ڑ اور ژ کو بھگتانا ہو تو جھوٹ بولنا پڑ جاتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 29، 2018 #17,810 باتیں بنانا تو آپ کے بائیں ہاتھ کا کام ہے آخری تدوین: اکتوبر 29، 2018
سید عمران محفلین اکتوبر 29، 2018 #17,812 تباہی مچاتی املا کی اغلاط پکڑتے ہیں عدنان بھائی کی!!! محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: باتیں بنانے تو آپ کے بائیں ہاتھ کا کام ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
تباہی مچاتی املا کی اغلاط پکڑتے ہیں عدنان بھائی کی!!! محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: باتیں بنانے تو آپ کے بائیں ہاتھ کا کام ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
انیس جان محفلین اکتوبر 29، 2018 #17,819 داغ دہلوی،، کس وقت یاد آگئے جمع ہے پاک اک زمانے کے ہائے جلسے شراب خانے کے