ہم بھی تو یہی بات پوچھنا چاہ رہے ہیں ان سے!!!
انیس جان محفلین اکتوبر 31، 2018 #17,843 آپ سب نے حرفِ تہجی میں سے پہلا حرف الف مدّہ کو سرے سے استعمال ہی نہیں کیا
فہد اشرف محفلین اکتوبر 31، 2018 #17,847 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: بھیا ہم آ گئے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر بتائیں سید عمران نے کہا: لسبیلہ کے پل پر کھڑے ہوکر عدنان بھائی روزانہ نہ جانے کس کا انتظار کرتے ہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: بھیا ہم آ گئے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر بتائیں سید عمران نے کہا: لسبیلہ کے پل پر کھڑے ہوکر عدنان بھائی روزانہ نہ جانے کس کا انتظار کرتے ہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سردار محمد نعیم محفلین اکتوبر 31، 2018 #17,849 ثمرین سے چائے لے آئیں بنا دی ہے اس نے اور پھر سنائیں ۔پُل والا قصہ۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اکتوبر 31، 2018 #17,850 جناب اب تو رات کے کھانے کا وقت ہوا جاتا ہے آخری تدوین: اکتوبر 31، 2018
فہد اشرف محفلین اکتوبر 31، 2018 #17,852 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: جناب اب تو رات کے ظہرانے کا وقت ہوا جاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حضور پھر تو آپ دوپہر میں فجرانہ کھاتے ہوں گے
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: جناب اب تو رات کے ظہرانے کا وقت ہوا جاتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حضور پھر تو آپ دوپہر میں فجرانہ کھاتے ہوں گے