ط : طوطا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 1، 2018 #17,870 مگر ہمارے نئے کنکشن میں بھی ایسا مسئلہ رہتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 1، 2018 #17,872 وہ پی ٹی سی ایل کی ڈیوائس تھی مگر خراب سروس کی وجہ سے اس بند کر کے کیبل نیٹ لگوایا ہے
سردار محمد نعیم محفلین نومبر 1، 2018 #17,873 ہائے پی ٹی سی ایل تو ہے ہی بیکار البتہ اسلام آباد میں پی ٹی سی ایل چارجی 4جی ہے اس کا نیٹ اچھا ہے۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 1، 2018 #17,876 بھائی خالد گھریلو استعمال کے نیٹ میں اکثر مسائل آتے جاتے رہتے ہیں
رباب واسطی محفلین نومبر 2، 2018 #17,877 پی ٹی سی ایل کا نیٹ لگوانے سے تو کہیں اچھا ہے کہ ذائقہ ٹی وی چینل پر کھانے پکانے کے طریقے دیکھتے رہیں
پی ٹی سی ایل کا نیٹ لگوانے سے تو کہیں اچھا ہے کہ ذائقہ ٹی وی چینل پر کھانے پکانے کے طریقے دیکھتے رہیں