دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ہے کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں روح کی طلب اور کیفیت کا نام ہے ۔ ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے ، الله کریم کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں ۔الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے-
آمین یا رب الالمین ،
السلام علیکم ۔
 
آخری تدوین:

انیس جان

محفلین
ششدر کردینے والی دلیل دیتے تھے وہ اس کی کہتے تھے کہ یہاں پر بیوی ایک سوکن برداشت نہیں کرسکتی جنّت میں تو ستر ستر بیویاں ہوں گی جس کا مطلب یہ نکلا کہ وہاں بھی ان کو عذاب ہو گا
 
Top