ض پر ضرب ایسی لگائی ص آگیا
م حمزہ محفلین دسمبر 16، 2018 #18,782 طبیعت ذرا خراب لگ رہی تھی کل سے۔ سر درد کی وجہ سے۔ الحمد للہ اس وقت آرام ہے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 17، 2018 #18,783 ظالم موسم ہی ایسا ہے، میں بھی پرسوں سے زکام بخار میں مبتلا تھا، اب الحمد للہ بہتر ہوں
م حمزہ محفلین دسمبر 17، 2018 #18,784 عظیم بھائی آج کل کم کم ہی نظر آتے ہیں۔ شاید ان کی مصروفیات بہت بڑھ گئیں ہیں۔
وجی لائبریرین دسمبر 17، 2018 #18,785 غم نہ کریں مصروفیت ہوگی اور سردی بھی کافی ہورہی ہے کم ہی نکلتے ہونگے کہیں۔
ع عظیم محفلین دسمبر 17، 2018 #18,786 فائدے کے دن ہیں، آج کل شادیاں وغیرہ زیادہ ہو رہی ہیں، اس لیے مصروف ہوں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 17، 2018 #18,787 قومی امکان تو یہی ہے کہ شادیوں کا سیزن آئندہ ماہ تک چلے گا
م حمزہ محفلین دسمبر 17، 2018 #18,788 کیوں عدنان بھائی اس سے بعد کیا لوگ شادیاں کرنا بند کردیں گے؟ شادیوں کا سیزن ہمیشہ رہےگا ان شاء اللہ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 17، 2018 #18,789 گھبرا کیوں گے آپ ہماری بات سے شاید مفہوم سمجھ نہ سکے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 17، 2018 #18,795 یہاں تو اب موسم کافی ٹھنڈا ہو چکا ۔ دن بھر ٹھنڈی ہوائیں چلتی ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 17، 2018 #18,798 بھائی پھر کیا ہمیں تو ویسے بھی ٹھنڈ زیادہ محسوس ہوتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 17، 2018 #18,800 تو آپ کا کیا خیال ہے ہم ایونہی وقت گزر رہے ہیں ۔