چائے بند ہو گی تو محفل پر اداسے سی چھا جائے گی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 4، 2019 #19,041 چائے بند ہو گی تو محفل پر اداسے سی چھا جائے گی
رباب واسطی محفلین جنوری 4، 2019 #19,047 رکیئے اگر آپ کی عمر 35 ہے تو میٹھے اور نمک کے استعمال میں اعتدال لایئے
جان محفلین جنوری 5، 2019 #19,049 سردار محمد نعیم نے کہا: ڈکار بھی لیتے رہیں اور دعا بھی دیتے رہیں جان بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سال نو کے آغاز سے ہی یہی دعا ہے کہ اللہ کریم ہر مسلمان کے مسائل حل فرمائیں اور زندگی میں سکون پیدا فرمائیں۔ آمین۔
سردار محمد نعیم نے کہا: ڈکار بھی لیتے رہیں اور دعا بھی دیتے رہیں جان بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سال نو کے آغاز سے ہی یہی دعا ہے کہ اللہ کریم ہر مسلمان کے مسائل حل فرمائیں اور زندگی میں سکون پیدا فرمائیں۔ آمین۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 6، 2019 #19,054 ظاہر ہے شمشاد بھائی کے چلے جانے کے بعد اب طوطوں کا کوئی خیال نہیں رکھتا۔
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 6، 2019 #19,057 فیر اسیں کی کریئے۔ جان نے کہا: غالباً طوطے اڑ گئے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 7، 2019 #19,060 گڈ مارننگ سے بہتر کلام تو یہی ہے ، وعلیکم السلام