سید عمران
محفلین
سانس لیے بغیر ذرا یہ تو بتائیے آپ نے کتنی دفعہ ہمیں مہمان بنایا؟؟؟ذرا یہ تو بتائیں کے آپ کی کتنی دفعہ چٹنی بنائی ہے
سانس لیے بغیر ذرا یہ تو بتائیے آپ نے کتنی دفعہ ہمیں مہمان بنایا؟؟؟ذرا یہ تو بتائیں کے آپ کی کتنی دفعہ چٹنی بنائی ہے
سید عمران بھائی یہ دکھیں اس کام اپنے آپ کو استاد مانتے ہیں !!زبردست بات کہی ،اس کام کے تو ہم استاد ہیں
شاید یہ بات آپ بھول رہے ہیں کہ ہم آپ کی دعوت کرنے کی جامع پلاننگ کر رہے ہیںسانس لیے بغیر ذرا یہ تو بتائیے آپ نے کتنی دفعہ ہمیں مہمان بنایا؟؟؟
ضرور کامیاب ہوگی ہماری پلاننگ ، بس کچھ وقت اور درکار ہے ۔صحیح نہیں ہوتی آپ کی نیت جبھی پلاننگ بار آور ثابت نہیں ہوتی!!!
طوطا چشمی سے کام لینے والوں کے لیے بھی چھ ماہ بہت ہوتے ہیں!!!ضرور کامیاب ہوگی ہماری پلاننگ ، بس کچھ وقت اور درکار ہے ۔
ظاہر ہے وقت تو لگتا ہے ضیافت کرنا کوئی گڑیا گڈے کاکھیل تھوڑی ہے ۔طوطا چشمی سے کام لینے والوں کے لیے بھی چھ ماہ بہت ہوتے ہیں!!!
غضب ڈھاتے ہیں بھیا ہم پر بلا وجہ ، آپ گلاس کی بات کرتے ہیں ہم نے پانی کی پوری بوتل پلائی ہوئی ہےعدنان بھائی آپ سید صاحب کو بلا کر پانی ہی پلا دیں۔ کچھ گلہ شکوہ تو کم ہو۔
فی الوقت آپ اپنی اس بات کی وجہ سے مزید مشکوک ہو چکے ہیں۔غضب ڈھاتے ہیں بھیا ہم پر بلا وجہ ، آپ گلاس کی بات کرتے ہیں ہم نے پانی کی پوری بوتل پلائی ہوئی ہے
قومی مجرموں میں اب ہمارا بھی نام آئے ، واہ بہت خوب یعنی ہماری بھی آپ بلے بلے ہوگی ۔فی الوقت آپ اپنی اس بات کی وجہ سے مزید مشکوک ہو چکے ہیں۔