طریقے سے ترتیب وار بیان کریں گے
سردار محمد نعیم محفلین جنوری 19، 2019 #19,262 ظاہر ہے ترتیب وار ہی چلیں گے ابھی ترتیب خراب تو نہیں ہوئی!
الف عین لائبریرین جنوری 19، 2019 #19,263 طریقہ تو چائے پلانے کا ہے وقت بھی ہے کہ یہاں چائے بجنے والے ہیں لیکن پہلے حلوہ آ رہا ہے تو وہ بھی قبول ہے
طریقہ تو چائے پلانے کا ہے وقت بھی ہے کہ یہاں چائے بجنے والے ہیں لیکن پہلے حلوہ آ رہا ہے تو وہ بھی قبول ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 19، 2019 #19,264 عدل کی بات کریں تو چائے اور حلوے کو کوئی جوڑ نہیں بنتا
فلسفی محفلین جنوری 19، 2019 #19,265 غریب آدمی کو تو روٹی مل جائے بہت ہے حلوہ تو بےچارہ خواب میں ہی کھاتا ہے اب۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 19، 2019 #19,268 فلسفی نے کہا: قصور کس کا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں بھائی سب خیریت ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 19، 2019 #19,270 لب پر ہر دم یہی دعا رہتی ہے کہ اللہ کریم خصوصی کرم فرمائیں ۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 19، 2019 #19,276 اللہ کریم ہماری تمام دعائیں سب مسلمانوں کے حق میں قبول و مقبول فرمائیں ۔آمین
الف عین لائبریرین جنوری 20، 2019 #19,278 پریشانی کے کچھ ہی دن ہوں گے پھر ان شا اللہ سردی کم ہو جائے گی