قہوہ یا چائے مزیدار لگتی ہے ایسے موسم میں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 21، 2019 #19,303 گلگولے، پکوڑے ، دال بھرے پراٹھے اور آلو بھر پراٹھے بارش کے موسم میں کھانا بڑا پرلطف لگتا ہے
سید عاطف علی لائبریرین جنوری 21، 2019 #19,305 میں نے اس مرتبہ رمضا ن میں پکوڑے کھائے لیکن بغیر تیل کے ۔
سردار محمد نعیم محفلین جنوری 21، 2019 #19,307 سید عاطف علی نے کہا: میں نے اس مرتبہ رمضا ن میں پکوڑے کھائے لیکن بغیر تیل کے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیسے کس چیز میں پکے ہوئے تھے
سید عاطف علی نے کہا: میں نے اس مرتبہ رمضا ن میں پکوڑے کھائے لیکن بغیر تیل کے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ کیسے کس چیز میں پکے ہوئے تھے
سردار محمد نعیم محفلین جنوری 21، 2019 #19,309 یہی تو بات ہے آپ زیادہ نہ سوچیں سید عاطف علی بھائی بتا دیں گے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 21، 2019 #19,311 بہت اہم ہوتے ہیں پکوڑے تو بھائی افطاری کا اہم جز ہوتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جنوری 21، 2019 #19,320 دل تو بہت چاہ رہا ہے پر آپ سے کیسے کہیں پکوڑوں کا