کراچی میں بکرے کا گوشت 800 روپے فی کلو کے حساب سے ملتا ہے۔غریب بے چارے تو آج کل 'بڑے' کے گوشت کا پلاؤ کھانے کے لیے مجبور ہیں کہ بکرے کا گوشت یہاں پانچ سو روپے کلو ہو گیا ہے!
کیا ضرورت ہے ؟ بڑا ہی کھا لیں ۔قینچی تو نہیں کیا چھری سے بڑے کے گوشت کو 'چھوٹا' کر کے کھایا نہیں جا سکتا!
کَھیڑا کا مطلب ہے "پیچھا"خیر تو ہے؟ ثمرین کو کیا نہیں چھوڑنا ہے؟
یوم کشمیر محض یکجہتی کے لیے ہے ،چھٹی کی کیاضرورت ۔ کام کر کے بھی یکجہتی کا اظہار کیا جاسلتاہے ۔وعلیکم السلام
نہیں آج حاضری نہیں لگے گی، یوم کشمیر کی چھٹی ہے