غور سے ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیں !!
ع عظیم محفلین فروری 7، 2019 #19,542 سردار محمد نعیم نے کہا: غور سے ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیں !! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فوجی لڑنے جاتے ہیں تو دعائیں لے کر
سردار محمد نعیم نے کہا: غور سے ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیں !! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فوجی لڑنے جاتے ہیں تو دعائیں لے کر
الف عین لائبریرین فروری 9، 2019 #19,551 یہ قسم اٹھائی کیسے جاتی ہے؟ شاید پنجابی محاورہ ہے۔ ہمارے یہاں تو کھائی جاتی ہے مگر بعد میں ڈکار نہیں لیتے!
یہ قسم اٹھائی کیسے جاتی ہے؟ شاید پنجابی محاورہ ہے۔ ہمارے یہاں تو کھائی جاتی ہے مگر بعد میں ڈکار نہیں لیتے!
ع عظیم محفلین فروری 9، 2019 #19,554 پائین قسم چکاں؟ کہتے ہیں پنجابی میں۔ ہم پنجابی کا اردو میں ترجمہ کر جاتے ہیں!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 9، 2019 #19,556 ٹائم ضائع کیے بغیر سب سے پہلے سلام کا جواب پیش خدمت ہے ۔ وعلیکم السلام
الف عین لائبریرین فروری 10، 2019 #19,559 چائے کا وقت تو نہیں مگر بغیر وقت کے چائے اور ہی کچھ مزا دیتی ہے