ضد عدنان بھائی کررہے تھے کہ پوری حروف تہجی یاد کرو آج ہی۔۔۔صبح سے محفل بند تھی آپ دونوں کے نوک جھوک کی وجہ سے۔
طریقے سے پڑھا رہے تھے ہم تو ۔ضد عدنان بھائی کررہے تھے کہ پوری حروف تہجی یاد کرو آج ہی۔۔۔
ظ سے ظروف۔۔۔۔طریقے سے پڑھا رہے تھے ہم تو ۔
عدنان کو معلوم ہے آپ یہ بتائیں کے غ سے کیا آتا ہے ۔ظ سے ظروف۔۔۔۔
غبارہ ۔۔۔۔عدنان کو معلوم ہے آپ یہ بتائیں کے غ سے کیا آتا ہے ۔
گُر ہونا چاہیے انسان میں۔۔کیا بات ہے بہنا آپ کی فر فر پڑھ رہی ہیں
مجھے فر فر آتی ہے اس لیے۔۔ آپ کو اتنا بھی نہیں پتہ "ل" کے بعد "م" آتا ہے۔۔۔لیں اس میں گر والی کیا بات ہوئی بھلا
وہ تو نظر بھی آرہا۔۔۔نہیں پتہ تھا ،اب نے بتایا ،
ہم نے پلو میں باندھ لیا ۔
یہی کہ آپ کو صرف نان سٹاپ بولنا آتا۔۔۔ہمیں بتائیں کیا دیکھا آپ نے