ہادیہ
محفلین
بس بس۔۔۔ اتنے آپ معصوم ۔۔۔اللہ جانے ایسا کیسے ہو جاتا ہے ہم سے
بس بس۔۔۔ اتنے آپ معصوم ۔۔۔اللہ جانے ایسا کیسے ہو جاتا ہے ہم سے
پتا ہے آپ کو پھر بھی تشہیر کر رہی ہیںبس بس۔۔۔ اتنے آپ معصوم ۔۔۔
تعریف کررہی۔۔ تشہیر نہیں۔۔پتا ہے آپ کو پھر بھی تشہیر کر رہی ہیں
ٹوک دیا نا!پتا ہے آپ کو پھر بھی تشہیر کر رہی ہیں
ثمرین جیسا!ٹوک دیا نا!
رستے میں اگر ملتان پڑتا ہو تو سوہن حلوہ لینا۔خیر آپ فکر مت کریں حلوہ رستے سے لے لیں گے
صدق دلی سے چائے کی دعوت ہے تو تصور میں مَیں حاضر ہوں، ویسے ابھی یہاں ناشتہ اور چائے کے بعد اٹھا ہوںساتھ بیٹھ کر چائے پئیں تو آپ کو بتاؤں، اور اگر ابھی غائب ہو کر آ سکتے ہیں تو آ جائیں میں چائے ہی پی رہا ہوں
صبح کے وقت میں مَیں آپ کو شام چائے پلا سکتا ہوں، وہاں ناشتہ اور یہاں رات کی روٹیصدق دلی سے چائے کی دعوت ہے تو تصور میں مَیں حاضر ہوں، ویسے ابھی یہاں ناشتہ اور چائے کے بعد اٹھا ہوں