مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے نعیم بھائی ، وعلیکم السلام
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 2، 2019 #20,681 مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے نعیم بھائی ، وعلیکم السلام
الف عین لائبریرین جولائی 3، 2019 #20,688 پروردگار کا جتنا شکر کریں، کم ہے، مزید رحمتوں کی دعا کے علاوہ موجودہ نعمتوں کا شکر بھی لازم ہے
الف عین لائبریرین جولائی 4، 2019 #20,690 ٹکٹ لینا پڑتا ہے نہ قیمت ادا کرنی پڑتی ہے، مفت کا سودا ہے توبہ استغفار
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 4، 2019 #20,691 ثمرین بھی آج کل اس سودا کی جانب زیادہ توجہ رکھتی ہے
ع عظیم محفلین جولائی 4، 2019 #20,692 جب چائے کی بات ٹالتی جائے گی تو ظاہر ہے کہ توبہ زیادہ ہی کرنی پڑے گی!
ع عظیم محفلین جولائی 5، 2019 #20,694 حلوہ پوڑی کا یاد کرا کر پٹھوروں سے تعارف کرانا پڑا، کل محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کے شہر کراچی سے ایک گاہک آیا تھا۔
حلوہ پوڑی کا یاد کرا کر پٹھوروں سے تعارف کرانا پڑا، کل محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کے شہر کراچی سے ایک گاہک آیا تھا۔
الف عین لائبریرین جولائی 5، 2019 #20,696 دعائیں بھی بھیجی ہوں گی شاید عزیزی محمد عدنان اکبری نقیبی کے لیے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 5، 2019 #20,699 رب آپ کو بھی خوش رکھے بھائی ،ہم خوش کیوں نہ ہوں دعائیں تو اہل محبت کی پہچان ہوتی ہیں