سب کی جانب سے ہم جواب ارسال کر دیں سلام کا، وعلیکم السلام
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 6، 2019 #20,701 سب کی جانب سے ہم جواب ارسال کر دیں سلام کا، وعلیکم السلام
ع عظیم محفلین جولائی 6، 2019 #20,702 شکر ہے کہ ایک دو دن بارشیں ہونے کی وجہ سے یہاں لاہور میں موسم بہت اچھا ہو گیا ہے، وعلیکم السلام
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 6، 2019 #20,703 صبح میں تو یہاں بھی کچھ بارش کے آثا تھے پر اب تیز دھوپ نکلی ہوئی ہے
الف عین لائبریرین جولائی 7، 2019 #20,705 طوطے، کویلیں پپیہے چہچہاتے رہتے ہیں لیکن بارش کا پتہ نہیں یہاں، اگرچہ بادلوں کا ہی راج ہے آسمان پر
ع عظیم محفلین جولائی 7، 2019 #20,706 ظالم گرمی سے کچھ دن کے لیے نجات ملی ہوئی ہے ماشاء اللہ، اگرچہ مارکیٹس وغیرہ میں ابھی بھی ہیٹ ہوتی ہے
الف عین لائبریرین جولائی 8، 2019 #20,708 غالباً آس پاس بارش ہو رہی ہے کہ ہوا میں ٹھنڈک ہے لیکن مجاز کی تصریف کے ساتھ جو ابر یہاں سے اٹھے گا وہ سارے جہاں پر برسے گا یہ شہر ہمیشہ ترسا ہے یہ شہر ہمیشہ ترسے گا
غالباً آس پاس بارش ہو رہی ہے کہ ہوا میں ٹھنڈک ہے لیکن مجاز کی تصریف کے ساتھ جو ابر یہاں سے اٹھے گا وہ سارے جہاں پر برسے گا یہ شہر ہمیشہ ترسا ہے یہ شہر ہمیشہ ترسے گا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 8، 2019 #20,709 فوری برسات ضروری ہے یہاں تاکہ گرمی کا زور ٹوٹے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 9، 2019 #20,711 کھائیں گے ضرور کھائیں گے آم اور کھوئے والی قلفی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 10، 2019 #20,716 وجی بھائی آپ کا بہت انتطار کیا پھر جا کر چائے پی آخری تدوین: جولائی 10، 2019