عدد کے اعتبار سے جملہ تحریر کرنا اس کھیل کی واحد شرط ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 14، 2019 #20,741 عدد کے اعتبار سے جملہ تحریر کرنا اس کھیل کی واحد شرط ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 14، 2019 #20,743 فوری تدوین بھی ممکن نہیں بہنا ورنہ ہم کر دیتے
ع عظیم محفلین جولائی 14، 2019 #20,744 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: فوری تدوین بھی ممکن نہیں بہنا ورنہ ہم کر دیتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قول ہی بدلنا چاہئے تھا محمد عدنان اکبری نقیبی کو جو اکثر اوقات بڑا مشکل ہو جاتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: فوری تدوین بھی ممکن نہیں بہنا ورنہ ہم کر دیتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قول ہی بدلنا چاہئے تھا محمد عدنان اکبری نقیبی کو جو اکثر اوقات بڑا مشکل ہو جاتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 15، 2019 #20,751 ہاں کیوں نہیں آپ ہمارے سے اوپر والا مراسلہ دیکھ لیں استاد محترم کا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 15، 2019 #20,753 اب رات کافی ہو چکی ہم سونے کی تیاری کرتے ہیں۔ شب بخیر
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 16، 2019 #20,755 پاپے چائے کے ساتھ کھا کر ہماری تو کب کی صبح ہو چکی
الف عین لائبریرین جولائی 17، 2019 #20,756 تو دو پہر بخیر کہنا بہتر ہو گا کہ یہاں تو بارہ بج چکے اور شام شروع ہو چکی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 17، 2019 #20,757 ٹائم یہی ہوا یہاں بھی ،آغاز دوپہر ہوا جاتا ہے آخری تدوین: جولائی 17، 2019
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 17، 2019 #20,759 جناب آپ کا مطلب یہ تو نہیں کہ ثمرین کو دیکھ کر گھڑی کا وقت درست کر لیا جائے