محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
حاضری کے وقت چائے پینے کا بتائیں کریں
داد تو بنتی ہے آپ کے اس شعر پر بہنا۔خدا کا شکر ادا کر بھائی
جس نے ہماری گائے بنائی
ڈھیروں داد لیکن یہ اسماعیل میرٹھی کے شعر میں رب کی جگۃ خدا لگا کر لڑی کا طریقہ تو درست کر لیا ہے لیکن شعر کا قبلہ درست نہیں ہوا