ذرا ہم بھی تو دیکھیں، لاک ڈاؤن سے ہم برفی کا ذائقہ بھول تو نہیں گئے!
مریم افتخار محفلین اپریل 18، 2020 #21,081 ذرا ہم بھی تو دیکھیں، لاک ڈاؤن سے ہم برفی کا ذائقہ بھول تو نہیں گئے!
جا ن محفلین اپریل 18، 2020 #21,082 ذرا بھی ضرورت نہیں مٹھائی کی۔ اس عمر میں مٹھائی آپ کے صحت کے لیے بہت خطرناک ہے۔
مریم افتخار محفلین اپریل 18، 2020 #21,090 صبح آپ دونوں نے قسم تو نہیں کھائی تھی کہ ایک ہی حرف سے مراسلے لکھیں گے؟
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 18، 2020 #21,094 طریقہ اب یہ اپنائیں کہ سب محفلین دعا کریں کہ یہ مصیبت ٹل جائے ۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 18، 2020 #21,098 غرور کو دل میں جگہ نہ دیں کہ وہ دعا کی قبولیت میں رکاوٹ نہ بنے ۔
شمشاد خان محفلین اپریل 18، 2020 #21,099 فاصلہ رکھیں آپس میں جسمانی طور پر، دلی طور پر نہیں، یہ بھی اس وبا سے بچنے کا ایک طریقہ ہے۔