سید عاطف علی
لائبریرین
تمہاری بات درست ہے ۔ لیکن خطا شروع ہی میں کر ڈالی ۔
اب اگلا دور صحیح و سالم ہونا چاہیئے ۔
بنتِ افتخار کی باری ہے اب۔
پہل کرنی چاہیے سلام میں.
ٹماٹر ڈالنا بھول گئی تھی آج سالن میں، اس کے علاوہ کوئی خطا یاد نہیں آ رہی.تمہاری بات درست ہے ۔ لیکن خطا شروع ہی میں کر ڈالی ۔
حلوہ اگر کھانا ہے تو تشریف لے آئیں!چائے اکیلے اکیلے پی لی، یہ تو زیادتی ہے بھئی۔