ذات باری سے ہر وقت اور ہر دم بہتری کی امید رکھنی چاہیے۔
سیما علی لائبریرین نومبر 15، 2020 #22,827 ام عبدالوھاب نے کہا: سب خاموش ہیں،لگتا ہے دوپہر کا کھانا کھانے چلے گئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شدت ہے پکانے کی کھانے کی نہیں حلیم بنارہی ہوں ۔
ام عبدالوھاب نے کہا: سب خاموش ہیں،لگتا ہے دوپہر کا کھانا کھانے چلے گئے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شدت ہے پکانے کی کھانے کی نہیں حلیم بنارہی ہوں ۔
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 15، 2020 #22,832 شمشاد نے کہا: ظاہر ہے جب اردو کی کہانی ہے تو عربی فارسی کیوں شامل کریں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عربی اور فارسی کے بہت سے الفاظ ہیں اردو میں
شمشاد نے کہا: ظاہر ہے جب اردو کی کہانی ہے تو عربی فارسی کیوں شامل کریں گے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عربی اور فارسی کے بہت سے الفاظ ہیں اردو میں
ام عبدالوھاب محفلین نومبر 15، 2020 #22,833 ؎ غفلت سے جاگ جائیے ،دیکھو یہ ہے وعید ان بطش ربک لشدید (ام عبدالوھاب)
سیما علی لائبریرین نومبر 15، 2020 #22,835 قواعد کے مطابق اس جملے میں کوئی عیب نہیں "محمود وہاں گئے تو ہیں، لیکن دیکھیے کیا ہوتا ہے۔" اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
قواعد کے مطابق اس جملے میں کوئی عیب نہیں "محمود وہاں گئے تو ہیں، لیکن دیکھیے کیا ہوتا ہے۔" اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 15، 2020 #22,836 کسی کی گفتگو یا تحریر سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ شخص باذوق ہے اور باادب بھی ۔۔۔۔۔
عمار نقوی محفلین نومبر 15، 2020 #22,838 لہو دے کر جس نے سینچا ہو وہ ہاتھ پر ہاتھ دھر کر پیڑ کو مرجھاتا نہیں دیکھ سکتا