ڈر کی وجہ سے ہم حروفِ تہجی لکھ لیتے ہیں کہ غلطی نہ ہو ۔۔لیکن پھر بھی ہو جاتی ہے ۔۔حقیقت یہ ہے کہ سیما آپی روشنی کی رفتار سے آگے بڑھتی جا رہی ہیں
ذرہ نوازی ہے عمار میاں آپکی ورنہ آپا تو بس اس محفل میں سکون حاصل کرتیں کبھی شمشاد بھیا کا خلوص بھرا لہجہ تو سید عاطف علی بھیا کی باتیں اور اپنائیت اور کبھی لگتا ہے عمار میاں یہیں قریب ہیں اُستاد محترم کی باتیں روز کچھ نیاسکھاتی ہوئی اور ماہی احمد بٹیا اور نور وجدان ایسی محبت سے گندھی ہوئی سب ایک خاندان کی مانند جڑے ہیں۔۔۔۔۔حقیقت یہ ہے کہ سیما آپی روشنی کی رفتار سے آگے بڑھتی جا رہی ہیں