گھر پہنچنے کی ان کو بھی جلدی ہے۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 5، 2020 #23,443 محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں میں مطلع ابر آلود رہا۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
الف عین لائبریرین دسمبر 5، 2020 #23,445 وہاں پاکستان میں تو سائیکلون نہیں آتے، بحیرہ عرب اور خلیج بنگال میں پیدا ہونے والے کم دباؤ کا اثر وہاں تک تو نہیں پہنچتا نا!
وہاں پاکستان میں تو سائیکلون نہیں آتے، بحیرہ عرب اور خلیج بنگال میں پیدا ہونے والے کم دباؤ کا اثر وہاں تک تو نہیں پہنچتا نا!
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2020 #23,446 ہم تو اس سے لاعلم ہیں۔ یہ تو محکمہ موسمیات والے ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 5، 2020 #23,447 یورپ پر مسلم ثقافت کے اثرات مرتب ہورہے ہیں جس سے مغربی معاشروں کے قدامت پسند طبقے کو غیر معمولی تشویش لاحق ہے۔
یورپ پر مسلم ثقافت کے اثرات مرتب ہورہے ہیں جس سے مغربی معاشروں کے قدامت پسند طبقے کو غیر معمولی تشویش لاحق ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2020 #23,448 اللہ کرے کہ مسلم ممالک میں، خاص کر پاکستان میں، بھی مسلم ثقافت کے اثرات بھی مرتب ہوں۔
عمار نقوی محفلین دسمبر 5، 2020 #23,449 بڑا اچھا ہو اگر اسلامی ممالک میں ثقافت بھی اسلامی ہو تمدن بھی اسلامی ہو !!
سیما علی لائبریرین دسمبر 5، 2020 #23,454 جوشِ جنوں سے کچھ نہ چلی ضبطِ عشق کی سو سو جگہ سے آج گریباں نکل گیا!!!!!!!
سیما علی لائبریرین دسمبر 5، 2020 #23,456 حیدرآباد دکن،انڈیا جسے اس زمانے میں انڈیا کی خوشحال ترین ریاست کہا جاتا تھا۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 5، 2020 #23,457 خزانے کی باقیات نظام دکن کے۔ 1937 میں ٹائم میگزین نے سرورق میر عثمان علی کی تصویر شائع کی اور انھیں دنیا کا مالدار ترین شخص قرار دیا۔
خزانے کی باقیات نظام دکن کے۔ 1937 میں ٹائم میگزین نے سرورق میر عثمان علی کی تصویر شائع کی اور انھیں دنیا کا مالدار ترین شخص قرار دیا۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 5، 2020 #23,459 دن گذر گیا @آج سید عاطف علی بھیا کہاں ہیں گھرآنے کی تیاریوں میں مصروف۔۔۔۔