گوشت کے شوربے میں روٹی کے ٹکڑے ڈال کر ثرید بنایا جاتا ہے آنحضورﷺ کو بے حد مرغوب تھا
سیما علی لائبریرین دسمبر 8، 2020 #23,561 گوشت کے شوربے میں روٹی کے ٹکڑے ڈال کر ثرید بنایا جاتا ہے آنحضورﷺ کو بے حد مرغوب تھا
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2020 #23,564 نزلہ،زکام،کھانسی اور آجکل کرونا کا خطرہ بہت بڑھ جائے گا سردی میں۔
محمد عبدالرؤوف لائبریرین دسمبر 9، 2020 #23,565 ویسے بھی پوری دنیا آج کل کرونا کی دوسری لہر سے بہت خوفزدہ ہے
محمد عبدالرؤوف لائبریرین دسمبر 9، 2020 #23,571 توبہ اور عاجزی اللہ جل شانہ کو بہت پسند ہے اور یہ وقت کا سب سے بڑا تقاضا بھی ہے
الف عین لائبریرین دسمبر 9، 2020 #23,576 حلوہ ہی کھا لیتا ہوں، چائے تھوڑی دیر بعد ورنہ چائے پھیکی لگتی ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2020 #23,579 شرمین ناز نے کہا: درست مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈھونڈ رہا تھا آپ کا تعارف شرمین ناز صاحبہ لیکن کہیں نظر نہیں آیا۔ اپنا تعارف تو دیں۔
شرمین ناز نے کہا: درست مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈھونڈ رہا تھا آپ کا تعارف شرمین ناز صاحبہ لیکن کہیں نظر نہیں آیا۔ اپنا تعارف تو دیں۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #23,580 ذہانت سے کوئی سوال پوچھتا ہے تو ، شروع سے ہی زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کرلیتا ہے ۔۔۔۔