رحمتِ پرودگار ہے ہم پر کہ ہماری آنکھ روز صبح صبح کھلتی ہے۔۔۔آپ سب کی خدمت میں السلام علیکم۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #23,581 رحمتِ پرودگار ہے ہم پر کہ ہماری آنکھ روز صبح صبح کھلتی ہے۔۔۔آپ سب کی خدمت میں السلام علیکم۔۔ آخری تدوین: دسمبر 10، 2020
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #23,583 ژالہ باری سے سوات کی خوب صورت وادی اور حسین ہوگئی۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
ژالہ باری سے سوات کی خوب صورت وادی اور حسین ہوگئی۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #23,589 ظاہری حسن کے ساتھ ساتھ سوات و کالام جدیدسیاحتی سہولتوں اوراپنی بے انتہا خوب صورتی کی وجہ سے سیاحوں کے لئے بڑی کشش رکھتا ہے
ظاہری حسن کے ساتھ ساتھ سوات و کالام جدیدسیاحتی سہولتوں اوراپنی بے انتہا خوب صورتی کی وجہ سے سیاحوں کے لئے بڑی کشش رکھتا ہے
محمد خلیل الرحمٰن محفلین دسمبر 10، 2020 #23,590 عارض و لب کی باتیں ہوں یا قدرتی حسن کے تذکرے، ہمیں سب پسند ہیں۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #23,593 قدر ہے ہمیں بہت اپنے بھیا کی۔انکی تشریف آوری اس لڑی میں بابرکت ہے ۔۔۔
عمار نقوی محفلین دسمبر 10، 2020 #23,595 گھریلو مصروفیات سے وقت ملے تو بندہ کچھ تسکین شوق کا سامان کرے۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #23,597 شرمین ناز نے کہا: لفظ زندہ رہتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مکرر ارشاد
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #23,599 وقت تب تک تھا تو سجدہ مسجدوں میں کفر تھا فائدہ اب جب کہ قد محراب سا خم ہوگیا
محمد خلیل الرحمٰن محفلین دسمبر 10، 2020 #23,600 شمشاد نے کہا: کبھی دیکھا نہیں پہلے خلیل بھائی کو اس لڑی میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں یہ بات درست ہے کہ ہم اس لڑی میں کبھی کبھار ہی آتے ہیں۔
شمشاد نے کہا: کبھی دیکھا نہیں پہلے خلیل بھائی کو اس لڑی میں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں یہ بات درست ہے کہ ہم اس لڑی میں کبھی کبھار ہی آتے ہیں۔