ء کے بغیر اردو تحریر نامکمل ہے
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #23,602 یہ درست کہا آپ نے شرمین ناز آپ نے ۔ہمیں آپکا نام بہت پسند ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #23,607 ٹیمز میں ممکن نہیں نظارۂ موج فرات ایسی خواہش کو سمندر پار رہنے دیجئے
شرمین ناز محفلین دسمبر 10، 2020 #23,608 ثواب میں رکھنا مجھے ، دور گناہ سے رکھنا پروردگار مگر فیض یاب اپنی بارگاہ سے رکھنا
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #23,609 جلدی جلدی دونوں نے شعر لکھے اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے الگ لڑی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
جلدی جلدی دونوں نے شعر لکھے اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے الگ لڑی ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
شمشاد لائبریرین دسمبر 10، 2020 #23,611 چائے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ کیوں نہ شرمین ناز سے درخواست کی جائے کہ چائے پلائیں۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 10، 2020 #23,612 حاضری رجسٹر کہاں رکھا ہے بڑی غیر حاضریاں لگ رہی ہیں ماہی احمد بٹیا کی
سیما علی لائبریرین دسمبر 11، 2020 #23,614 دوریاں بڑی تکلیف دیتیں ہیں چاہنے والوں کی اللّہ سب کو اپنی امان میں رکھے
وجی لائبریرین دسمبر 11، 2020 #23,615 ڈھیروں دعائیں سب کے لیئے اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 11، 2020 #23,618 زرافے کا دل اس لیے سب سے زیادہ مضبوط ہوتا ہے کہ اسے بہت اونچائی تک خون پمپ کرنا پڑتا ہے۔