شمشاد کی طرف سے و علیکم السلام۔
عمار نقوی محفلین دسمبر 12، 2020 #23,622 صبر کیجئے ہم بھی جواب دے رہے ہیں: علیکم السلام و رحمة الله و بركاته
سیما علی لائبریرین دسمبر 12، 2020 #23,624 صاد الف ، لام ،میم کے حقیقی معنی اللّہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
صاد الف ، لام ،میم کے حقیقی معنی اللّہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین دسمبر 12، 2020 #23,625 شمشاد بھیا ہمیں آپ سے بڑی شکایت ہے آپ اپنی صحت کا بالکل خیال نہیں رکھتے ہیں سب سے پہلے صحت ہے پھر کچھ بھی۔۔۔
شمشاد بھیا ہمیں آپ سے بڑی شکایت ہے آپ اپنی صحت کا بالکل خیال نہیں رکھتے ہیں سب سے پہلے صحت ہے پھر کچھ بھی۔۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 12، 2020 #23,627 سلامت رہیے آپ ہیں تو سب ہے کیونکہ صحت سب سے بڑی نعمت ہے۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2020 #23,629 ظاہر میں نظر تو آ رہا ہے لیکن اس میں پریشان ہونے کی ضرورت بالکل بھی نہیں۔
الف عین لائبریرین دسمبر 12، 2020 #23,630 عام طور پر میری صحت بھی اچھی ہی رہتی ہے، بس کبھی عمر کے تقاضے سے پیروں میں درد ہو جاتا ہے
سیما علی لائبریرین دسمبر 12، 2020 #23,631 غیر ضروری چیزوں کو پسِ پشت ڈال دیا کریں الف عین اُستادِ محترم صحت کی طرف توجہ بہت ضروری ہے ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2020 #23,632 فارغ وقت میں پیروں کی ورزش کیا کریں اور زیادہ دیر پاؤں لٹکا کے بیٹھنے سے پرہیز کریں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 12، 2020 #23,637 میں چونکہ گھر کے کاموں میں حصہ لیتا ہوں، اس لیے میرے گھر والے تو مجھ سے بہت خوش ہیں۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 13، 2020 #23,638 ناجی نا اگر ٹھیک طرح سے نہ دھوئیں برتن تو پھر اکمل زیدی بھیا والا حال