ڑ کی بولی کس کس نے بولی ۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین دسمبر 31، 2020 #24,044 سادگی و پرکاری بیخودی و ہشیاری حسن کو تغافل میں جرأت آزما پایا
عمار نقوی محفلین جنوری 1، 2021 #24,048 طریقہ اور دستور تو یہ کہتا ہے کہ پہلے آپ حضرات کی خدمت میں مبارکباد پیش کروں !
سیما علی لائبریرین جنوری 1، 2021 #24,049 ظروف سب رکھ لئیے ہیں صبح کی چائے کے لئیے ،سب اراکین کی خدمت میں آداب اور نئے سال کی مبارکباد۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2021 #24,050 عمار بھائی خواتین کا حق پہلے ہوتا ہے، جیسے کہ کہتے ہیں خواتین و حضرات، ہیر رانجھا، سسی پنوں، سہتی مراد، وغیرہ۔
عمار بھائی خواتین کا حق پہلے ہوتا ہے، جیسے کہ کہتے ہیں خواتین و حضرات، ہیر رانجھا، سسی پنوں، سہتی مراد، وغیرہ۔
سیما علی لائبریرین جنوری 1، 2021 #24,053 قرینے والے آدمی ہیں عمار نقوی میاں اور باادب بھی اللّہ سلامت رکھے ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2021 #24,054 کم کم آتے ہیں محفل میں، جبکہ ان کو تھوڑا زیادہ وقت دینا چاہیے اردو محفل کو۔
سیما علی لائبریرین جنوری 1، 2021 #24,055 گھر کی ذمہ داریاں زیادہ ہیں عمار نقوی میاں پر اسی لئیے مصروف رہتے ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2021 #24,056 لو جی، وہ تو سب پر ہی ہیں۔ مجھ پر تو باورچی خانے کی بھی اچھی خاصی ہیں۔
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 2، 2021 #24,059 وجہ کچھ اور بھی ہو سکتی ہے غیر حاضری کی،ضروری نہیں کہ گھر کے کام کاج ہی ہوں
ام عبدالوھاب محفلین جنوری 2، 2021 #24,060 ہمیشہ سال بدل جاتا ہے مگر ہم نہیں بدلتے،گزرے سال کے ساتھ بری عادات کو چھوڑ کر نئی سال کے ساتھ اچھی اور بہترین عادات اپنانی چاہئیں،ہر سال نئی کوشش سے ہم بہترین انسان بن سکتے ہیں۔
ہمیشہ سال بدل جاتا ہے مگر ہم نہیں بدلتے،گزرے سال کے ساتھ بری عادات کو چھوڑ کر نئی سال کے ساتھ اچھی اور بہترین عادات اپنانی چاہئیں،ہر سال نئی کوشش سے ہم بہترین انسان بن سکتے ہیں۔