ام عبدالوھاب
محفلین
یہ سال بھی ایک ایک دن کرکے پچھلے سال کی طرح بہت جلدی گزر جائے گا،اللہ امتِ مسلمہ پر اپنا رحم ،کرم اور فضل فرمائے
بھیا ے کہاں سے آیا۔۔۔یہ بات تو آپ کی درست ہے لیکن کوئی عمل بھی تو کرے۔
ذکر اس کرونا کے بعد تو بھیا بیچارے ڈاکٹر آئے دن موت کو گلے لگا رہے ہیں پچھلے ہفتے ہی ایک جاننے والے ڈاکٹر کا کوڈ۔19 سے انتقال ہوا۔۔ڈاکٹر بھی بد معاشی پر تلے ہیں آج کل تو