گُلِ یاسمیں
لائبریرین
رہنے دیتے ہیں آج کے لئے اس کام کو سیما آپا۔ کل دیکھتے ہیں ۔ ٹھیک نا؟
شاید یہ میرے بارے کہا آپ نے؟حالات کچھ یوں ہیں کہ موصوف نومبر ، 2017 سے فورم پہ ہیں، موجودہ مراسلات 85 کے قریب۔۔۔ اور شکایات بہت سی۔ ہم تو چکرا کر رہ گئے ہیں کہ ایسے میں ان کے تعارف کی لڑی کہاں تلاش کریں۔ خود سے شروع کرنے کا تو سوچ بھی نہیں سکتے کہیں ہم ہی نہ دھر لئے جائیں بنا جرم کے۔
صدا دے رہے ہیں تمام الفاظ کہ آپ ہی کا ذکرِ خیر ہے۔شاید یہ میرے بارے کہا آپ نے؟
ضرر نہیں پہنچاتیں کسی کو ہماری بٹیا 🌷شاید یہ میرے بارے کہا آپ نے؟
طبیعت اور مزاج جو حد درجہ مدھم پایا ہے ۔ کیا ہوتا جو ہم کسی خونخوار بلی کے جیسے ہوتے سیما آپا۔ضرر نہیں پہنچاتیں کسی کو ہماری بٹیا 🌷
طوطے کیسے ہیں بٹیا سارے 🐦🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜صدا دے رہے ہیں تمام الفاظ کہ آپ ہی کا ذکرِ خیر ہے۔
ظاہر ہے ہماری بٹیا جو ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️طبیعت اور مزاج جو حد درجہ مدھم پایا ہے ۔ کیا ہوتا جو ہم کسی خونخوار بلی کے جیسے ہوتے سیما آپا۔
عجب یہ ہوا کہ کل صبح ایک طوطے کو مرا ہوا پایا کل پنجرے میں۔ نہ تو اس پر کسی تشدد کے نشانات نظر آئے کہ شاید کسی دوسرے طوطے سے جھگڑا ہو گیا ہو۔ اور نہ ہی بھوک کی وجہ سے تھا کیونکہ دانہ پانی موجود تھا۔ دل ہی دکھ گیا۔طوطے کیسے ہیں بٹیا سارے 🐦🦜🦜🦜🦜🦜🦜🦜
غمگین تو نہیں ہوگیا تھا بیچارا۔۔۔عجب یہ ہوا کہ کل صبح ایک طوطے کو مرا ہوا پایا کل پنجرے میں۔ نہ تو اس پر کسی تشدد کے نشانات نظر آئے کہ شاید کسی دوسرے طوطے سے جھگڑا ہو گیا ہو۔ اور نہ ہی بھوک کی وجہ سے تھا کیونکہ دانہ پانی موجود تھا۔ دل ہی دکھ گیا۔
مبارک ہو زبان آپ کیلیکن ہم سب کا آبائی گھر تو جنت ہے! اللہ ہم سب کی "گھر واپسی" کا انتظام کرے
واپسی کا انتظام اللہ مسلمانوں کا بخیریت و عافیت کرے۔اور ہم سب کو جنت نصیب کرے۔ آمینلیکن ہم سب کا آبائی گھر تو جنت ہے! اللہ ہم سب کی "گھر واپسی"