محمد حسنان شاہ
محفلین
ضروری نہیں کہ پورا نام۔ سید محمد حسنان شاہ کہیں۔
فقط شاہ جی بھی کہہ سکتے ہیں۔
فقط شاہ جی بھی کہہ سکتے ہیں۔
صحیح اُستادِ محترم ہم نے غلط لکھا انکا نام یہ حسنان شاہ ہیں 😊
ظاہر ہے ہم لیٹ ہو گئے تو آپ ہمارا مذاق ہی بنائیں گے 🤓ط لفظ تھا ص نہیں۔ ھاھاھا
فائدہ نہیں غضب کاعرض بھی کی اور مذاق بھی۔
قومى فريضہ ہے کہ ملک و قوم کى ترقى اور خوشحالى ميں جى جان سے کام کيا جائے اور وقت کا صحيح استعمال کيا جائے۔فائدہ نہیں غضب کا
یہ کا محبت سے بھی ہوسکتا ہے 🥰
لوکی کا سالن ہے اور شامی کباب ہیں کھائیں گے عظیم میاںگھر والوں کے لیے بھی کچھ وقت نکالنا چاہیے، اور کچھ آرام بھی ضروری ہے کام کے ساتھ!
ہرگز نہیں۔ کیونکہ ہم نمک زیادہ ڈالتے ہیں۔نمک ہم تھوڑا کم ڈالتے ہیں باقی تو سب کو گھر میں سب کو پسند آتا ہے تو لگتا ہے آپ کو بھی پسند آئے گا۔۔۔
یہ تو صحیح نہیں نمک ہر عمر میں کم ہی کھانا چاہیے 🙏🏻ہرگز نہیں۔ کیونکہ ہم نمک زیادہ ڈالتے ہیں۔
بس کوشش کریں تھوڑا تھوڑا کم کھانے کی جیسے سلاد میں تو نمک کی ضرورت ہی نہیں لیموں ڈال لیں ۔۔/اللہ ہی خیر کرے۔ اب تو عادت ہے۔