گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بہت دکھی سا پھر رہا ہے بیچارہ، دیوداس بنا ہوا۔اسی لیے " ھ " پر یل چلا دیا
بہت دکھی سا پھر رہا ہے بیچارہ، دیوداس بنا ہوا۔اسی لیے " ھ " پر یل چلا دیا
پہلی بوگی آپ نے اتاری بھیاارے الٹی سیدھی لڑی کردی
پوری کیتلی چائے پلا دو اسے۔بہت دکھی سا پھر رہا ہے بیچارہ، دیوداس بنا ہوا۔
تین مگ بنائے وہ بھی اپنے لیے۔پوری کیتلی چائے پلا دو اسے۔
ٹھیک لکھا ہم نے تو۔پہلی بوگی آپ نے اتاری بھیا
ٹانک دئیے کچھ تحائف ایک پیج پر ۔ اور لاک لگا دیا کہ کھو نہ جائیں۔ہم تو آج کل سیما آپا کے تحائف اور آرائش کا سامان سنبھال رہے ہیں
ثمرین سے ہی کہہ دیتیں۔ٹانک دئیے کچھ تحائف ایک پیج پر ۔ اور لاک لگا دیا کہ کھو نہ جائیں۔
واہ جی ۔۔۔ یہ تو آپ نے بہت اچھی مثال دی۔
یہی تو کمال ہے ہمارا ۔ زمین و آسمان کے قلابے ملانا ۔
ہم تو آج کل سیما آپا کے تحائف اور آرائش کا سامان سنبھال رہے ہیں
جی بھیا دیکھ لیجئیے کہ ثمرین کہہ رہی ہیں کہ یہ دیکھیں پچھلے صفحے پر۔اسی لیے " ھ " پر یل چلا دیا
دور دراز کے لوگ کہتے ہیں ۔دھوپ میں بارش ہو تو چڑیا کی شادی ہوتی ہے۔حیرت ہے کہ صبح چمکتی دھوپ اور اب ٹپ ٹپ بوندیں۔
ڈرامے باز ہیں لوگ۔ بارش میں چڑیا کے پر نہ بھیگ جائیں گے۔خجل
دور دراز کے لوگ کہتے ہیں ۔دھوپ میں بارش ہو تو چڑیا کی شادی ہوتی ہے۔
ذرا مختلف رائے رکھتے ہیں کچھ لوگ کہ اس موسم میں گیدڑ کی شادی ہوتی ہے۔خجل
دور دراز کے لوگ کہتے ہیں ۔دھوپ میں بارش ہو تو چڑیا کی شادی ہوتی ہے۔
رک جائے گی وہ گھونسلے میں ہی ۔ کہیں جائے گی تھوڑی۔وکیل دستخط کرالے جائیں گے خود آکے۔ڈرامے باز ہیں لوگ۔ بارش میں چڑیا کے پر نہ بھیگ جائیں گے۔
ڑے ڑے وکیلوں کے کالے کوٹوں کا رنگ اتر گیا بارش میں تو۔۔رک جائے گی وہ گھونسلے میں ہی ۔ کہیں جائے گی تھوڑی۔وکیل دستخط کرالے جائیں گے خود آکے۔
ژوبی رنگ پکا ہوتا ہے۔زندگیاں چڑیوں کی بھی کتنی مشکل ہوتی ہیں نا۔